the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
(ایجنسیز)

واشنگٹن… لگتا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیز کے مابین رابطوں کا فقدان صرف ہمارے ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ دنیا کے تمام ملک کو اسے جھیلنا پڑتا ہے، حال ہی میں یوکرین کے تنازعے پر امریکی ایجنسیز کے مختلف بیانات نے اس صورتحال کو مزید واضح کردیاہے ۔یوکرین کے تنازع پر امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یوکرین میں صورتحال اتنی کشیدہ ہوسکتی ہے کہ روس کوئی



فوجی ایکشن لے تاہم اس بارے میں امریکی وزارت دفاع یا پینٹاگون نے کوئی پیش گوئی نہیں کی تھی، بلکہ پینٹاگون نے تو کہا ہے کہ اس طرح کا معاملہ ہونے کا امکان نہیں ۔ ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی جس کا کام امریکی پالیسی سازوں کو رہنمائی فراہم کرنا ہے وہ اس معاملے میں بروقت رہنمائی میں ناکام رہی۔ ایسا لگتا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر مشترکہ انٹیلی جنس کی فراہمی امریکی ایجنسیوں کا مسئلہ نہیں تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.